گرمی اور برسات کے بعد سردی کا موسم شروع ہو جاتا ہے.1

2. سردیوں کا موسم ٹھنڈا ہوتا ہے اور چاروں طرف ہریالی ہی ہریالی ہوتی ہے۔

3۔سردیوں کا موسم زیادہ تر سبھی لوگوں کو پسند ہوتا ہے۔

4. یہ موسم دسمبر سے فروری تک رہتا ہے.

5. سردیوں کے دن چھوٹے اور راتیں بڑی ہوتی ہیں

6. سردیوں میں ٹھنڈ سے محفوظ رہنے کے لئے گرم کپڑوں کی ضرورت پڑتی ہے.

7. گھروں کو گرم رکھنے کے لیے ہیٹر اور گرم پانی کے لیے گیس کے گیزر استعمال کیے جاتے ہیں

8۔سردیوں کے موسم میں زیادہ ٹھنڈ پڑنے پر لوگ آگ تآپ کر راحت محسوس کرتے ہیں

9. لوگ زیادہ تر قہوا، کافی ،چائے اور یخنی
جیسے گرم مشروبات نوش کرتے نظر آتے ہیں
10. سونے کے لئے لحاف اور کمبل بنائے جاتےہیں سردیوں میں ہمیں گرم کپڑوں کی ضرورت پڑتی ہے ۔