Ramzan Mubarak ke teesre jumme ka wazifa,


تمام جسمانی امراض سے نجات کے لئے رمضان المبارک کے تیسرے جمعۃ المبارک کے دن کسی بھی وقت
اول آخر درود ابراہیمی گیارہ گیارہ مرتبہ
سورۃ القدر اور سورۃ الم نشرح اکیس اکیس بار پڑھ کر اللہ تعالی سے اپنی صحت کے لئے دعا مانگیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے