1. میرے اسکول کا نام اسلامک پبلک اسکول ہے۔
2. یہ میرا اسکول ہے۔
3. میرا اسکول بڑا ہے
4. میری کلاس روشن اور ہوادار ہے.
5.پینے کے لئے صاف اور تازہ پانی ہوتا ہے.
6. کھیلنے کے لیے بڑا میدان بھی ہے.
7. اسکول میں باغ اور جھولے بھی ہیں۔
8. میں اسکول میں خوش رہتا ہوں .
9. اسکول میں سب استاد بہت اچھے ہیں .
10. مجھے اپنا اسکول بہت پسند ہے۔
0 تبصرے