رمضان کریم کے آخری عشرے کی عبادات:

رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے کہ رمضان کریم کے آخری عشرے میں دو رکعت نفل اس طرح پڑھیں! سورۃ الفاتحہ کے بعد تین بار سورۃ الاخلاص پڑھیں. جو شخص پڑھے گا تو اللہ تعالی اس کے لیے ستر لاکھ فرشتوں کو حکم فرماتا ہے کہ قیامت تک اس کےلیے نیکیاں لکھتے رہو اس کے گناہ مٹا دیتے رہو اور جنت میں اس کے درجات بلند کرتے رہو جنت کو مزین کرتے رہو اس کے لئے اور جنت میں اس کا محل بناتے رہو۔