. تاریخی بادشاہی مسجد پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں واقع ہے .
2. یہ مسجد مشہور مغل بادشاہ شاہجہان نے تعمیر کروائی تھی.
3. یہ مسجد شاہی قلعہ کے سامنے واقع ہے
4. مسجد کی تعمیر کے لیے سرخ رنگ کا پتھر استعمال کیا گیا ہے.
5. شاہی مسجد دریائے راوی کے کنارے ایک اونچی جگہ پر بنی ہوئی ہے.
6. اس مسجد کو تعمیر ہوئے تقریبا تین سو سال کا عرصہ گزر چکا ہے ۔
7. اس مسجد میں ایک لاکھ نمازی نماز پڑھ سکتے ہیں.
8. اس کی تعمیر میں دس ہزار معمار اور سنگتراش دس برس تک کام کرتے رہے.
9. یہ مسجد د بہت زیادہ خوبصورت ہے
10. اس مسجد میں ہر عید پر لاکھوں کی تعداد میں لوگ نماز ادا کرتے ہیں۔