Ummohat Almommaneen

1. ازواج مطہرات جس کے معنی ہیں پاک بیبیاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج کو ازواج مطہرات کہا جاتا ہے.
2. تمام ازواج مطہرات کا لقب امات المومنین ہے جس کے معنی ہیں مسلمانوں کی مائیں ان میں سے ہر ایک کو جدا جدا المؤمنین کہا جاتا ہے.
3. ام المومنین کی تعداد گیارہ ہے.
4
 حضرت خدیجہ بنت خویلد رضی اللہ تعالی عنہا
حضرت سودہ بنت زمعہ رضی اللہ تعالی عنہا
حضرت عائشہ بنت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہا
حضرت حفصہ بنت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہا
حضرت ام سلمہ بنت ابی امیہ رضی اللہ تعالی عنہا
حضرت زینب بنت حجش رضی اللہ تعالی عنہا
حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ تعالی عنہا
حضرت جویریہ بنت الحارث رضی اللہ تعالی عنہا
حضرت ام حبیبہ بنت الحارث رضی اللہ تعالی عنہا
حضرت صفیہ بنت حیی رضی اللہ تعالی عنہا
حضرت میمونہ بنت الحارث رضی اللہ تعالی عنہا
5. امہات المومنین جو مسلمانوں کی عظیم آئے ہیں جنہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میں تعلیم حاصل کی اور اس ہستی کے لیے اپنی زندگیاں وقف کر دیں.
6. امہات المومنین کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہیں.
7. ان پاک ہستیوں نے رسول اللہ کے پردہ فرمانے کے بعد بھی مسلمانوں کی رہنمائی فرمائی.
8. زندگی کے ہر ہر مسئلہ میں انہیں سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مستفید فرمایا۔
9. آج کی عورت کو ان پاکیزہ حیات ہستیوں سے سبق حاصل کرنا چاہئے.
10. اللہ تبارک و تعالی ہمیں صراط مستقیم کی ہمت عطاء فرمائے آمین

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے