یہ میرا قلم ہے.

2. اس کا رنگ سبز ہے.

3. یہ پلاسٹک سے بنا ہوا ہے.

4. یہ میرے ابو نے مجھے لا کر دیا تھا.

5۔اس کی نب موٹی ہے۔

6. اس میں سیاہی بھی زیادہ آتی ہے.

7. میں اپنا ہوم ورک اس سے کرتا ہوں.

8. اس کی قیمت 50 روپے ہے.

9. اس کے اوپر خوبصورت ڈیزائن بنا ہوا ہے .

10. مجھے اپنا قلم بہت پسند ہے.