Quran translation in Urdu sorah baqarah ayat no 71 to 80.






قال انه يقول انها بقره لا ذلول تثير الارض ولا تسقي الحرث, مسلمة لا شية فيها ، قالوا الن جئت بالحق ، فذبحوها وما كادوا يفعلون°71

کہا وہ فرماتا ہے کہ وہ ایک گائے ہے کہ جس سے خدمت نہ لی جاتی ہو وہ زمین نہ جوتتی ہو اور کھیتی کو پانی نہ دیتی ہو بے عیب ہو جس میں کوئی داغ نہ ہو بولے اب آپ ٹھیک بات لآئے تو اسے ذبح کیا مگر وہ ذبح کرتے معلوم نہ ہوتے تھے ۔


و اذ قلتم نفسا فاداراءتم فيها، والله مخرج ما كنتم تكتمون°72

اور جب تم نے ایک فون کیا تو ایک دوسرے پر اس کی دھمال ڈالنے لگے اور اللہ کو ظاہر کرنا تھا جو تم چھپاتے تھے۔

فقلنا اضربوه ببعضها, كذلك يحيي الله المؤتى و يريكم ايته لعلكم تعقلون°73

تو ہم نے فرمایا ماروں اس مقتول کو اس گائے کا ایک ٹکڑا اللہ یوں ہی مردے میں جان ڈال دے گا اور تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا ہے تاکہ تمہیں عقل آ جائے۔

ثم قست قلوبكم من بعد ذلك فهي كالحجاره او اشد قسوة، وان من الحجارة لما يتفجر منه الانهر، وان منها لما يشقق فيخرج منه الماء ،وان منها لما يهبط من خشيه الله، وما الله بغافل عما تعملون°74

اس کے بعد تمہارے دل سخت ہو گئے تو وہ پتھروں کی مثل ہیں بلکہ اس سے بھی زیادہ زیادہ سخت ہیں اور پتھروں میں تو کچھ وہ بھی ہیں جن سے ندی نکلتی ہیں اورکچھ وہ ہیں جو پھٹ جاتے ہیں تو ان سے پانی نکلتا ہے اور کچھ وہ ہیں جو اللہ کے ڈر سے گرتے ہیں اور اللہ تمہارے تمہارے اعمال سے بے خبر نہیں ہے


ا فتطمعون ان يؤمنوا لكم و قد كان فريق منهم يسمعون كلم الله ثم يحرفونه من بعد ما عقلوه وهم يعلمون°75


تو اے ایمان والو تمہیں کیا لالچ ہے کہ یہودی تمہارا یقین لائیں گے اور اور ان میں کا تو ایک گروہ تھا کہ اللہ کا کلام سنتے ہیں پھر سمجھنے کے بعد اسے دانستہ بدل دیتے ۔

واذا لقوا الذين امنوا قالوا امنا واذا خلا بعضهم الى بعض قالوا أ تحدثونهم بما فتح الله عليكم ليحآجوكم به عند ربكم، افلا تعقلون°76

اور جب وہ مسلمانوں سے ملاقات کریں تو کہیں ہم ایمان لائے اور جو آپس میں اکیلے ہو تو کہیں وہ علم جو اللہ نے تم پر کھولا مسلمانوں سے بیان کیے دیتے ہو کہ اس سے تمہارے رب کی یہاں تم پر حجت لائیں کیا تمہیں عقل نہیں ۔

اولا يعلمون ان الله يعلم مايسرون ومايعلنون°77

کیا نہیں جانتے ہو کہ اللہ جانتا ہے جو کچھ وہ چھپاتے ہیں اور جو کچھ ظاہر کرتے ہیں
۔

ومنهم اميون لا يعلمون الكتاب الا اماني وان هم الا يظنون°78

اور ان میں کچھ ان پڑھ ہیں ہے کہ جو کتاب کو نہیں جانتے مگر زبانی پڑھ لینا یہ کچھ اپنی من گھڑت اور وہ میرے گمان میں ہیں۔

فويل للذين يكتبون الكتب بايديهم، ثم يقولون هذا من عند الله ليشتروا به ثمنا قليلا ،فويل لهم مما كتبت ايديهم و ويل لهم مما يكسبون°79

تو خرابی ہے ان کے لیے جو کتاب اپنے ہاتھ سے لکھی اور پھر کہتے ہیں یہ خدا کے پاس ہے کہ اس کے عوض تھوڑے دام حاصل کریں تو خرابی ہے ان کے لیے ان کے ہاتھوں کے لکھے سے اور خرابی ہے ان کے لیے کہ اس سے وہ کمائی کریں۔

وقالوا لن تمسنا النار الا اياما معدودات قل اتخذتم عند الله عهدا فلن يخلف الله عهده ام تقولون على الله مالا تعلمون°80

اور بولے ہمیں تو آگ نہ چھوئے گی مگر گنتی کے دن تم فرمادو کیا خدا سے تم نے کوئی عہدلے رکھا ہے پھر تو وہ عہد نہیں توڑے گا یا خدا پر وہ بات کرتے ہو جس کا تمہیں علم نہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے