نماز پڑھنے کے دس بہترین فائدے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نماز دین کا ستون ہے اور اس کے ادا کرنے میں دس عمدہ باتیں حاصل ہوتی ہیں ۔ 1. دنیا اور آخرت میں عزت و آبرو حاصل ہوگی. 2. علم اور نیکی کے حاصل کرنے میں قلبی نور حاصل ہوتا ہے . 3۔بدن تمام بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے۔ 4. اللہ تعالی کی رحمت کا نزول ہوتا ہے . 5.نماز قبر کی تاریکی میں تنہائی کا رفیق ہوتی ہے. 6. نماز نیکیوں کے پلڑے کو جھکا دیتی ہے ۔ 7. نماز ی حورو قصور کے ساتھ ساتھ میوہ جات پائے گا. 8. نمازی سے اللہ تعالی روزمحشر راضی ہوں گے. 9. نمازی کو جنت کی نعمتوں کے علاوہ اللہ تعالی کا دیدار ہوگا. 10. نمازی جہنم کی آفتوں سے محفوظ رہے گا تذکرۃ الواعظین |
0 تبصرے