Summer vacation/Garmiyon ki chuttiyan

2. یہ چھٹیاں جون اور جولائی کے مہینوں میں ہوتی ہیں۔

3. یہ مہینے سال کے گرم ترین مہینے ہوتے ہیں ان مہینوں میں گرمی کی شدت بہت تیز ہوتی ہے.

4. لو چلنے کی وجہ سے دن میں لوگ گھروں سے باہر نہیں نکلتے.

5. گرمیوں کی چھٹیوں میں اکثر طالبعلم سیر و تفریح کے لیے ٹھنڈے مقامات پر جاتے ہیں۔

6. کچھ بچے اپنے رشتے داروں کے گھر جاکر لطف اندوز ہوتے ہیں.

7. جون جولائی میں بچوں کے ساتھ بڑوں کو بھی باہر جانے کا موقع ملتا ہے۔

8. گرمیوں کی چھٹیوں میں سب طالبعلم اپنے پسندیدہ مشاغل اور کھیلوں کو بہت وقت دے سکتے ہیں۔

9. کچھ بچے سیروتفریح کے ساتھ ساتھ پڑھائی پر بھی دھیان دیتے ہیں.

10. طالب علم گرمی کی چھٹیوں کا بے چینی سے انتظار کرتے ہیں .

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے