. گائے پالتو جانور ہے.
2. اس کی چار ٹانگیں دو سینگ دو آنکھیں اور ایک دم ہوتی ہے.
. یہ دنیا کی آخری حصے میں پائی جاتی ہے اور اس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں ہیں3
4. گائے سے ہمدودھ حاصل کرتے ہیں دودھ سے دہی، مکھن، گھی اور پنیر بنایا جاتا ہے
5. گائے کا دودھ بچوں بڑوں سب کے لئے ہی مفید ہوتا ہے.
6. اس سے مزیدار مٹھائیاں بھی تیار کی جاتی ہیں
7. گائے ایک خوبصورت جانور ہے
8. اس کی کھال سے جوتے بیگ اور جیکٹس بھی تیار کی جاتی ہیں
9. گائے کا مذکر بیل ہوتا ہے جو ہل چلانے میں مدد گار ہوتا ہے.
10. حدیث پاک ہے گائے کے دودھ میں شفا ہے ہے