میرا تعارف

1. میرا نام احمد ہے ہے
2. میری عمر 9 سال ہے
3. میں چاہتی کلاس میں پڑھتا ہوں
4. میں پابندی سے روز اسکول جاتا ہوں
5. میرے ابو ایک آفس میں کام کرتے ہیں
6. میں صبح سویری جلدی اٹھ جاتا ہوں
7. میری ایک بڑی بہن بھی ہے
8. مجھے لوگوں کی مدد کرنا اچھا لگتا ہے
9. میں بڑوں کا ادب اور احترام کرتا ہوں
10. بڑے ہو کر ان شاء اللہ نیک انسان بنوں گا
SHARE THIS: