:۔ تعارف
روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نےحضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے فرمایا " علی کیا تمہارے پاس کچھ ہے؟ علی مرتضی رضی اللہ تعالئ عنہ نے فرمایا ایک گھوڑا اور ایک زرہ رکھتا ہوں"۔رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ۔ فرمایا گھوڑا تمہارے لئے ضروری ہے لیکن زرہ کو فروخت کرو اور اس کی قیمت میرے پاس لے آؤ انہوں نے اس کو 480 درہم میں فروخت کر دیا اور قیمت رسول پاک صلی اللہ وسلم کے پاس لے آئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ کو بلا کر انہیں کچھ رقم دی کہ وہ اس میں سے عطر اور خوشبو وغیرہ خرید لیں اور حضرت ام سلیم رضی اللہ تعالی عنہا کو بلاکر باقی رقم دی کے اس میں سے فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کے لیے جہیز کا سامان فراہم کریں اور امور خانہ داری کا سامان مہیا کر دیں انہوں نے جو سامان ضرورت جمع فرمایا اس کی تفصیل درج ذیل ہے۔
از قلم پروفیسر عالمہ روبینہ امین
0 تبصرے