.  1. کرونا وائرس جسے عام طور پر کوڈ -19کہا جاتا ہے

2. کرونا وائرس بہت چھوٹا لیکن سب سے خطرناک وائرس ہے
3. یہ وائرس زبان سب سے پہلے انسان کے سانس کا نظام متاثر کرتا ہے

4. کرونا وائرس کی شناخت پہلی بار دسمبر 2019 کے دوران چین کے شہر ویان میں ہوئی 

5. عالمی ادارہ صحت نے 11 مارچ 2019 کو کرونا کو ایک وبائی بیماری کے طور پر مانا کیونکہ کرونا وائرس بہت تیزی سے پوری دنیا میں پھیل رہا تھا .

6. یہ وائرس قریبی رابطہ کی وجہ سے لوگوں میں پھیل رہا تھا.

7. بخار ,کھانسی, سر درد ,سانس کی تکلیف بو اور ذائقہ میں کمی کرونا وائرس کی عام علامات ہیں

8. اس وائرس سے بچنے کے لئے کچھ احتیاطی تدابیر کرنا ضروری ہیں 

9. لوگوں سے ایک سے تین میٹر تک دوری رکھیں اپنے ہاتھوں کو بار بار صابن سے دھوئیں کھانسی یا چھینکنے کے دوران منہ اور ناک کو ڈھانپ کر رکھیں۔
10. گھر میں رہیں اور لاک ڈاؤن پر مکمل عمل کریں .