.   1. یہ میری بکری ہے

2. یہ ایک گھریلو جانور ہے

3. اس کی چار ٹانگیں دو لمبے لمبے کان اور دو آنکھیں ہوتی ہیں

4. یہ گھاس کھاتی ہے
5. اس کے دو سینگ اور ایک چھوٹی دم بھی ہوتی ہے

6 بکری کا دودھ بہت ہی صحت مند ہوتا ہے

7 بکری ایک وقت میں ایک سے تین بچوں کو جنم دے سکتی ہے ہے

8. اس کا دودھ ہلکہ اور چربی سے پاک ہوتا ہے ہے.
9. بکری کا دودھ پینا ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت مبارکہ ے

10. مجھے اپنی سفید بکری بہت پسند ہے