بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
آیت نمبر 1 تا ،7

1.°الحمد لللہ رب العالمین
تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے ۔

2° الرحمن الرحیم
بہت مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے

3.°مالک یوم الدین
آخرت کے دن کا مالک ہے

4.°ایاک نعبدو و ایاک نستعین
ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ سے ہی مدد طلب کرتے ہیں

5.°اھدنا الصراط المستقیم
ہمیں سیدھے راستے کی ہدایت دے


6°صراط الذین انعمت علیھ
راستہ ان لوگوں کا جس پر تو نے انعام کیا


7°غیر المغضوب علیھم ولا الضالین
نہ کہ ان پر جس پر تو نے غضب کیا اورگمراہوں
پر

آمین