1°الم 2°ذالک الکتاب لا ریب فیہ •ھدی للمتقین یہ وہ خاص کتاب ہے جس میں کوئی شک نہیں۔ ہدایت ہے پرہیزگاروں کے لئے۔
الذین یومنون بالغیب و یقیمون الصلاۃ و مما رزقنھم ینفقون°3
اور وہ لوگ جو بے دیکھے ایمان لائے اور وہ نماز قائم کرتے ہیں اور ہم نے ان کو جو رزق دیا ہے وہ اس میں سے خرچ کرتے ہیں.
ولذین یو منون بما انزل الیک و ما انزل من قبلک۔ وبلاخرہ ہم یوقنون°4
اور وہ لوگ جو ایمان لائے اس پر جو آپ کی طرف نازل کیا گیا اور جو آپ سے پہلے نازل کیا گیا اور وہ سب آخرت پر یقین رکھتے ہیں۔
اولئک علی ھدی من ربکم و اولئک ھم المفلحون°5 اور وہی لوگ ہدایت پر ہیں اپنے رب کی طرف سے اور وہی لوگ فلاح پانے والے ہیں۔ |
0 تبصرے