Quran sorah baqarah translation in Urdu ayat 6 to10



ان الذین کفروا سواء علیہم ءانذرتہم ام لم تنذرہم لا
 یؤمنون°6
بے شک دل لوگوں نے کفر کیا برابر ہے کیا آپ ان کو ڈرائیں یا نہ ڈرائیں وہ ایمان لانے والے نہیں۔


ختم اللہ علی قلوبھم وعلی سمعھم وعلی ابصارھم غشاوہ عذاب عظیم°7
اللہ نے ان کے دلوں پر اور کانوں پر مہر لگا دی ہے اور ان کی آنکھوں پر گھٹا ٹوپ اندھیرا ہے اور ان کے لئے بڑا عذاب ہے۔


ومن الناس من یقول آمنا باللہ وبالیوم الآخر ی و ما ہم بمؤ منین°8
اور کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہم اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان لائے حالانکہ وہ ایمان والے نہیں.


یخدعون اللہ والذین امنوا وما یخدعون الا انفسھم و ما یشعرون°9
وہ دھوکہ دیتے ہیں اللہ اور ایمان والوں کو اور حقیقت میں وہ دھوکا نہیں دیتی مگر سوائے اپنے آپ کو۔

فی قلوبہم مرض فذاد ھم اللہ مرضا علیھم عذاب الیم°10
ان کے دلوں میں بیماری ہے اللہ نے ان کی بیماری اور بڑھا دی اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے اسلئے کے وہ جھوٹ بولتے تھے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے