قل اعوذ برب الفلق°1 کہہ دیجئے آئے میں صبح کے رب کی پناہ میں آتا ہوں۔
 
   من شر ما خلق°2 ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی۔
 
  ومن شر غاسق اذا وقب°3 اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ چھا جائے۔
  ومن شر النفثت في العقد°4
  اور گروہ میں پھونکیں مارنے والیوں کے شر سے۔
 
  ومن شر حاسد اذا حسد°5 اور حسد کرنے والوں کے شر سے جب وہ حسد کرے۔ | 
0 تبصرے