قل اعوذ برب الناس°1 فرما دیجئے کہ میں انسانوں کے رب کی پناہ میں ہوں۔
  ملك الناس°2 انسانوں کے بادشاہ کی۔
  اله الناس °3 انسانوں کے معبود کی۔
  من شر الوسواس، الخناس°4 وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے ۔
  الذي يوسوس في صدور الناس°5 جو لوگوں کے دلوں میں وسوسہ ڈالتا ہے۔
  من الجنه والناس°6 خواہ وہ جنوں میں سے ہو یا انسانوں میں سے۔ | 
0 تبصرے