1. بھولے سے کھانا. 2.بھولےسے پینا ۔
3.بھولے سے جماع کرنا۔
4. غیبت کرنا۔
5. جسم کا فاسد خون نکلوانا.
6. سمندر ,دریا یا نہر میں نہاتے وقت کان میں پانی چلا جانا.
7. مرد کا اپنی شرمگاہ میں پانی یا تیل ٹپکانا.
8. مکھی کا حلق میں گھس جانا۔
9. صبح حالت جنابت میں اٹھا اور سارا دن اسی میں گزر جانا.
10. سرمہ لگانا اگرچہ اس کا ذائقہ حلق تک محسوس ہو۔
11. سر میں تیل لگانا.
12. کسی عورت کو دیکھ کر انزال ہو گیا۔
13. کسی کے خیال سے انزال کا ہو جانا.
14. تل کے برابر کسی چیز کو اٹھا کر کھا لینا اگر چہ حلق میں اس کا ذائقہ محسوس نہ ہو۔
15. غبار داخل ہو اگر چہ چکی کا ہو۔
16. افطار کا ارادہ کرنا یا روزہ توڑنے کا ارادہ کرنا اور پھر افطار نہ کیا ہو.
17. کسی شخص کو خود ہی قہہ ہوئ اور وہ پھر خود ہی واپس چلی گئی اگرچہ منہ بھر ہوئی ہو۔ |
0 تبصرے