غنی ہونے کا عمل
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ جو شخص جمعۃ المبارک کے دن ستر بار یہ پڑھیے۔

اللهم اغنني بفضلك عمن سواك وبحلالك عن حرامك.

اس پر دو جمۃالمبارک بھی نہ گزرنے پائیں گے کہ اللہ تعالی اس کو غنی بنا دے گا ۔
( مستدرک)