1. خلفاء جمع ہے اس کا واحد خلیفہ ہے یہ لفظ سے نکلا ہے جس کے معنی جانشین یا نائب
کےہوتے ہیں
2. راشد جمع ہے اس کا واحد راشد ہے اس کے معنی ہدایت پانے والے ہیں
3. اصطلاحی معنوں میں خلفائے راشدین صحابہ کرام کو کہا جاتا ہے جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد امت مسلمہ کو سنبھالنے کے لیے جانشین مقرر ہوئے.
4. رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد خلفائے راشدین کا دور شروع ہوا.
5. حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ مسلمانوں کے پہلے خلیفہ مقرر ہوئے.
6. دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ تھے.
7. تیسرے خلیفہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
8. آخری یعنی چوتھے خلیفہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
9. یہ خلفائے راشدین کا دور ہے اور ان کا دور خلافت خلافت راشدہ کہلاتا ہے.
10. اللہ تعالی ہمیں بھی ان لوگوں کی طرح ایمان اور اس پر استقامت عطا فرمائے ۔آمین .
0 تبصرے