1. کچے چاول یا گندھاہوا آٹا کھانے سے ۔ 2. پتھر نگل لینے سے۔ 3. ایک مرتبہ بہت سا نمک کھانے سے جبکہ اس کی عادت نہ ہو . 4. ثابت اخروٹ یا بادام کھانے سے۔ 5. کسی شخص نے یہ گمان کر کے روزہ افطار کرلیا کے غروب آفتاب ہو چکا ہے . 6. کان میں تیل پانی ٹپکانے سے. 7. بھول کر کھانا کھایا یا جماع کیا پھر جان کرر کھانے اور جماع کرنے سے۔ 8. ثابت انڈا یا انار چھلکا سمیت کھانے سے۔ 9. صبح مقیم تھا اور روزےدار تھا مسافر ہوا اور کھا لیا. 10. خربوزہ اور تربوز کا چھلکا کھا لینے سے اگر لوگ پسند نہ کرتے ہوں۔ 11. عورتیں اپنی شرمگاہ ہیں کوئی چیز ٹپکالی۔ 12. عورت اور مرد کی شرمگاہ میں روئی داخل کی اور وہ غائب ہوگئی. 13. پیٹ یا دماغ کے زخم کو دوائی لگائی اور وہ اس کے پیٹ یا دماغ کے اندر پہنچ جائے۔ 14. جان بوجھ کر قہہ کر لی۔ 15. صبح سحری کا وقت ختم ہو چکا تھا اس نے شک کیا کے وقت باقی ہے اور کھاتا رہا . 16. عورت سو رہی تھی اسی حالت میں ہمبستری کر لی گئ. 17. عورت یا مرد نے اپنی شرم گاہوں میں انگلی یا کوئی چیز داخل کرلی۔ 18. جان بوجھ کر حلق میں دھواں داخل کیا. 19. مردہ یا جانور سے وطی کرنے یا ران یا پیٹ سے مس کرنے سے انزال ہو گیا. 20. دانتوں میں کچھ تھا اس کو نگل لیا جبکہ چنے برابر ہو. 21. عورت کو مجبور کرنے سے اگر جماع کے لیے ہواگر عورت بھی بعد میں اپنی رضا شامل کر لے تو اس پر قضا بھی لازم ہوگی اور کفارہ بھی . |
0 تبصرے